تازه خبریں

24ستمبر کو کراچی میں منعقد ہونے والی تحفظ عزا کانفرنس کی رابطہ مہم جاری

کراچی میں ہونے والی تحفظ عزا کانفرنس کی رابطہ مہم جاری
Jafariapress.com
صوبائ جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد زیدی لاڑکانہ ڈویژن کے اجلاس میں شرکت کے لیے اور تحفظ عزا کانفرنس کی رابطہ مھم کے لیے شکارپور پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ24ستمبر کراچی نشترپارک میں عظیم الشان عوامی اجتماع تحفظ عزا کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے جس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے