اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے رہنماوں کی سابق وزیر اعلی سید مہدی کی عیادت۔
سکردو:
اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے رہنماوں کی سابق وزیر اعلی سید مہدی کی عیادت۔
اسلام تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے رہنماوں نے علامہ شیخ محمد رضا بہشتی کی قیادت میں سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی عیادت کی۔