تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان جعفریہ یوتھ راولپنڈی کی جانب سے تحفظ عزاداری کانفرنس

تحفظ عزاداری کانفرنس، اسلام آباد
2 اکتوبر 2016اسلام آباد:شیعہ علماء کونسل پاکستان جعفریہ یوتھ کی جانب سے تحفظ عزاداری کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مخلتف شخصیات نے شرکت کی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نےبھی شرکت کی اور خطاب کیا کانفرنس جامعۃ الکوثر میں منعقد کی گئی کانفرنس میں بڑی تعداد میں علماء کرام اور عوام کیبڑی تعداد موجود تھی کانفرنس سے صدارتی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کیا اور ملک کی مجموعی صورتحال خصوصا عزاداری امام حسین کے حوالے سے اہم نکات پر روشنی ڈالی
کانفرنس میں حجت السلام علامہ شیخ محسن نجفی شیعہ علما کونسل کے مرکزی جرنل سکٹری علامہ عارف حسین واحدی علامہ رمضان توقیر علامہ سبطین سبزواری علامہ قاسم جعفری شیعہ علما کونسل کے مرکزی سکٹری اطلات بردار زاہد علی اخوند زدہ بردار اظہار بخاری ور بری تعداد میں مومنین نے شرکت کی