کراچی, 05 فروری 2017
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے ماہانہ تربیتی نشست
نشست میں خصوصی شرکت علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب(صدر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ), برادر حسنین مہدی صاحب(مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری), علامہ جعفر سبحانی صاحب(نائب صدر صوبہ سندھ), علامہ کرم و الدین واعظی( صدر کراچی ڈویژن)نے کی.برادر سید مسلم رضا عابدی(جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن), مولانا عباس مہدی ترابی صاحب،مولانا جواد ہادی صاحب ( ضلع مٹیاری سندھ)برادراخلاق (صدرجےایس اوکراچی) سمیت تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔