تازه خبریں

اسلامی تحریک صوبہ خیبر پختونخواہ کا سی ایم ایچ اسپتال کا دورہ پاراچنار یں زخمی ہونے والوں کی عیادت

اسلامی تحریک پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی نے صوبائی سیکریٹری مالیات میر غلام مرتضی اور اطہر شہباز علی کے ہمراہ سی ایم اچ پشاور کا دورہ۔ صوبائی صدر نے مختلف وارڈ میں جا کر مریضوں کی عیادت کی ، انکے حق میں دعا کی اور زخمیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

مزید تصاویر کے کئے کلک کریں