تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی صوبائی صدر علامہ سیدناظرعباس تقوی کی سربراہی میں گورنر سندھ سے گورنرہاوس میں ملاقات،

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی صوبائی صدر علامہ سیدناظرعباس تقوی کی سربراہی میں گورنر سندھ جناب محمد ذبیر سے گورنرہاوس میں ملاقات،
کراچی سمیت سندھ بھر کی موجودہ صورتحال، امن وامان اور قومی وملی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا.
وفدمیں صوبائی صدر علامہ سیدناظرعباس تقوی، مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،صوبائی رہنما علامہ عابد رضاعرفانی، صوبائی نائب صدر علامہ جعفر سبحانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری سیدحسنین مہدی اورصوبائی نائب صدر محمد یعقوب شہباز شامل تهے.