تازه خبریں

راولپنڈی:پی سی ھوٹل شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل کی کانفرنس میں شرکت

راولپنڈی:پی سی ھوٹل
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کی راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ عظمت حضرت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت و خطاب