ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ”آزادی قدس قومی کانفرنس”کا انعقاد۔کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا اس موقع پر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زہیر ، حافظ عبدالرحمن مکی پروفیسر محمد ابراہیم ، میاں محمد اسلم ، سید ثاقب اکبر،پیر عبدالرحیم نقش بندی، قاضی نیاز حسین نقوی، علامہ ابتسام الہی ظہیر، مولانا سعید یوسف علامہ اقبال بہشتی، رضیت باللہ، راجا اصغر، نذیر جنجوعہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔