جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں سالانہ پروگرام’’نسیم کربلا‘‘ کاباوقار ثقافتی میلہ کی افتتاحی تقریب اہم شخصیات شریک
افتتاحی تقریب میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی ،جامعۃ الکوثر کے سربراہ شیخ محسن علی نجفی ،عراقی سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد، عراقی مہمانان مسلم عباس صکبان ،سید محمد علی حلواور سید عدنان جلوخان سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام ، مفکرین و سینئر صحافیوں کی بڑی تعدا د نے شرکت کی
