بشارت عظمیٰ کانفرنس
تاریخ : 18-03-2018 قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال چکوال میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی و مفسر قرآن علامہ الشیخ محسن علی نجفی کی زیر نگرانی بشارت عظمیٰ کانفرنس میں خصوصی شرکت کانفرنس میں علماء کرام سمیت عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک اس کے علاوہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جامع مسجد القائم پنڈی بھٹیاں کا سنگ بنیاد رکھا اور جامعہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب کیا