وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچین کے صدرشی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ باؤ فورم کے موقع پر۔۔۔سا نیا میں ہونیوالی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پربھی مذاکرات ہوئے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ چین کےوفد نے صدرشی جن پنگ کی قیادت میں مذاکرا ت میں شرکت کی ۔ وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف ،وزیرداخلہ احسن اقبال اورسیکرٹری خارجہ سمیت دیگراعلٰی حکام بھی موجود تھے۔