کراچی، 24 اپریل 2018،
قانونی متاثرین جعفر طیار سوسائٹی کراچی ملیر کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر متاثرین جعفرطیار سوسائٹی ملیر کیلئے مرکزی روڈ جعفرطیار سوسائٹی ملیر میں شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کی جانب سے کیمپ لگا دیا گیا ہے۔قانونی متاثرین اپنی شکایات تحریری طور پر اپنے قومی شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ کیمپ پر جمع کروا سکتے ہیں۔