شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنما سید کاظم شاہ نقوی جہانیاں کراچی میں انتقال کرگئے
انا للہ و انا الیہ راجعون رضا بقضائہ وتسلیما لامرہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نائب صدر محترم جناب سید کاظم حسین شاہ نقوی جہانیاں جو عرصہ دراز سے علیل تھے آج انکا اس دار فانی سے دار ابدی کی طرف انتقال ھوگیاھے ان کی نمازہ جنازہ حیدر آباد میں ادا کی جائے گی شیعہ علماء کونسل سندھ سمیت ملک بھر سے تنظیمی شخصیات کا سید کاظم نقوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار اہل خانہ سے تعزیت