سری لنکا،مہندا راجا پاکسے اپنے عہدے سےمستعفیٰ
سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسےنے سات ہفتوں کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ۔
راجاپاکسے کےبطوروزیراعظم کی عہدے پر تعیناتی سےملک میں سیاسی بحران کا سامنا تھا۔راجاپاکسے پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنےمیں ناکام رہے ، جبکہ دومرتبہ انکو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا رہا۔راجا پاکسے کو 26اکتوبر کو سری لنکن صدرنے وزیراعظم تعینات کیا تھا۔