• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

بھارتی فوج سیاسی مقاصدکیلیےاستعمال نہ ہو, سابق سربراہ بھارتی بحریہ

بھارتی فوج سیاسی مقاصدکیلیےاستعمال نہ ہو, سابق سربراہ بھارتی بحریہ

بھارتی فوج سیاسی مقاصدکیلیےاستعمال نہ ہو, سابق سربراہ بھارتی بحریہ

نریندر مودی کی جارحانہ پالیسیوں پرسابق فوجیوں کی جانب سےبھی آوازیں اٹھناشروع ہو گئی ہیں۔بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈرام داس نےالیکشن کمیشن کوخط لکھا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایاجائےکہ افواج سیاسی مقاصدکیلیےاستعمال نہ ہوں۔بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈرام داس نے خط میں پاکستان میں حملے پر سوال اٹھا دیا ۔انہوں نے کہا کہ بالاکوٹ کارروائی ووٹروں کولبھانےکےلیےکی گئی ہے اورحالیہ واقعات میں فوج کااستعمال سیاسی فائدےکیلئےکیاگیا۔بھارتی سابق ایڈمرل نے خط میں کہا کہ کچھ سیاسی جماعتیں انتخابی ریلیوں اور جلسوں میں فوج کے ساتھ اپنی تصاویر کے استعمال سے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہیں جونہ صرف بھارتی آئین بلکہ مسلح افواج کی اقدار کو تباہ کرنے کے مترادف ہے اور انتہائی طور پر ناقابل قبول ہے۔انہوں نے اپنے خط میں الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ سیاسی جماعتوں کو واضح پیغام دے اور اس معاملے میں فوری مداخلت کرے۔