شیعہ علماء کونسل پاکستان کل جمعہ ۹ اگست پورے پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منائے گی
جعفریہ پریس : مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف کل مورخہ ۹ اگست ۲۰۱۹ یکجہتی منایا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان کے تمام بڑے شہروں قصبوں میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے پر امن احتجاج کیا جائے گا
شیعہ علماء کونسل پاکستان