• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

یوم آزادی کو روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے ملک بھرمیں تیاریاں

یوم آزادی کو روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے ملک بھرمیں تیاریاں

یوم آزادی کو روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے ملک بھرمیں تیاریاں

یوم آزادی کو روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے ملک بھرمیں تیاریاں عروج پر ہیں۔

دکانداروں نے جھنڈیوں ،قومی پرچموں ،بینرز،بیجز اورجنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لئے انتھک جدوجہد کرنے والے قومی ہیروز کی تصاویرکی فروخت کے لئے سٹال قائم کررکھے ہیں۔لڑکے اورلڑکیوں کے لئے قومی جھنڈے سے مشابہہ سبزاورسفیدرنگ کے خصوصی ملبوسات بھی سٹالزپردستیاب ہیں۔صوبائی اورضلعی حکومتوں، قومی اداروں اورآرٹ کونسلوں نے یوم آزادی کے حوالے سے مختلف تقاریب کااہتمام کیاہے۔اسی طرح حکومت نے بھی اہم عمارتوں اوریادگاروں کوبرقی قمقموں سے روشن کرنے کے انتظامات کئے ہیں۔یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام اہم عمارتوں پرقومی پرچم لہرایاجائیگا۔