تازه خبریں

قائداعظم محمدعلی جناحؒ کایوم پیدائش

قائداعظم محمدعلی جناحؒ کایوم پیدائش

بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کایوم پیدائش آج ملی جوش وجذبےسےمنایاجا رہا ہے۔۔۔دن کی مناسبت سے ملک بھرمیں تقریبات کاانعقاد۔۔۔قوم اپنے محسن کی قیام پاکستان کے لئے کی جانے والی انتھک اور ناقابل فراموش خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔