تازه خبریں

گلگت میں شہید ضیاء الدین رضوی ؒ کی تیرھویں برسی کا اجتماع

گلگت میں شہید ضیاء الدین رضوی ؒ کی تیرھویں برسی کا اجتماع

نگرل گلگت: شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت, جے ایس او گلگت ڈوہژن اور انجمن حیدریہ نگرل گلگت کے زیر اہتمام مجلس ترحیم بمناسبت ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا , آغا شہید ضیاء الدین رضوی, و شہداء ملت جعفریہ امامیہ بارگاہ نگرل کلاں میں منعقد ہوا.
علامہ شیخ مرزا علی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان نے مجلس سے خطاب کیا اور فلسفہ شہادت و شہداء کی عظمت پر روشنی ڈالی..
پروگرام میں کثیر تعداد میں پیروان ولایت نے شرکت کی اور ملی بیداری کا عملی ثبوت دیا.