#ملتان: قائد ملت جعفریہ #پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر #شیعہ علماء کونسل #پنجاب کے رہنماء علامہ اظہر عباس شیرازی کا ملتان میں قائم قرنطینہ سینٹر کا دورہ۔
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے رہنماء نے زائرین کی رہائش اور انکے لیئے مہیاء کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا