راولپنڈی
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے اراکین نے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی اس ملاقات میں صدر انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد محمد سخاوت ناصری، ولایت علی نجفی،اکبر علی، مظاہر مطہری، لیاقت علی اور کمیل سروری شامل تھے۔قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی اور طلاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
۔
۔
۔
۔۔