تازه خبریں

مشہد : شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان شریک ہونگت

مشہد : شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان شریک ہونگے

مشہد: شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مشہد پہنچ گئے، جہاں وہ نمازِ جنازہ اور دیگر تعزیتی و مذہبی مراسم میں شرکت کریں گے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اس موقع پر شرکت کو شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی سے عقیدت، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور مزاحمتی فکر سے وابستگی کا اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک سے مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات بھی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران پہنچ رہی ہیں۔