• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے نامزد اور کامیاب امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ سکندر پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین مقرر نوتفکیشن جاری

اسلامی تحریک پاکستان کے روندو بلتستان سے  منتخب  امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ سکندر علی  گلگت بلتستان  پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد نے کیپٹن اسکندر علی کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کا باضابطہ نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا ہےاسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان اس وقت اسمبلی میں حکمران جماعت مسلم لیگ کے بعد 4 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت ہے