قا ئد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے وفد کے ہمراہ آغا خان ہسپتال میں کو ئٹہ دھماکے ميں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی وفد میں علامہ جعفر سبحانی,حسنین مہدی ,مولانا فیاض مطہری,مولانا کرم الدین واعظی شامل تھے