تازه خبریں

مقبوضہ کشمیر:پاکستان کا یوم آزادی منانے کی تیاریاں

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں جا ری ہیں ۔ آزادی کے متوالوں نے 14 اگست کو پاکستانی پرچم لہرانے کےلیے 25مقامات کا چناؤ کرلیا۔

بھنک پڑتے ہی بھارتی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کو الرٹ کردیا۔

تقریبات روکنے کےلیے کوششیں شروع کردی گئیں۔تقریبات روکنے کیلئے اعلی حکام کا اجلاس بھی ہوا ۔