بنگلہ دیش: جما عت اسلا می کے رہنما میر قسیم علی کی سزا ئے مو ت کی تو ثیق
بنگلہ دیش کی سپریم کو رٹ نے جما عت اسلا می کے رہنما میر قسیم علی کی سزا ئے مو ت کی تو ثیق کر دی۔ میر قسیم علی کو دو سال قبل جنگی جرائم کے متنازعہ ٹرائبیونل نے انیس سو اکہتر میں اغوا اور قتل عام میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔ میر قسیم اب بنگلہ دیش کے صدر سے رحم کی اپیل کر سکتے ہیں۔بنگلہ دیش میں دو ہزار تیرہ سے اب تک جماعت اسلامی کے پانچ رہنماؤں کو موت کی سزا دی جا چکی ہے جن کے خلاف جماعت اسلامی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here