تازه خبریں

امریکی ریاست فلوریڈ ا میں مسجدمیں آتش زنی کرنے والے شخص گرفتار۔۔

امریکی ریاست فلوریڈ ا میں مسجدمیں آتش زنی کرنے والے شخص گرفتار۔۔
امریکی ریاست فلوریڈ ا کی مسجد میں آتش زنی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ بتیس سالہ جوزف مائیکل کو منافرت کے قوانین کے تحت گرفتار کیاگیاہے۔ جرم ثابت ہونے پر جوزف مائیکل کو تیس سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔ملزم نے دو روز قبل عیدالضحیٰ اور نائن الیون کی پندرہویں برسی پر فلوریڈا کے علاقے پورٹ پیئرس میں واقع مسجد کو نذرآتش کردیاتھا۔