تازه خبریں

شیعہ علماءکونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی کی مجلس وحدت مسلمین کے وفد سے ملاقات

صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان(سندھ) علامہ سید ناظر عباس تقوی کی مجلس وحدت المسلمین کراچی ڈویژن کے دفتر آمد، 24 ستمبر کو نشر پارک میں ہونے والی عظیم الشان “تحفظ عزاء کانفرنس” میں شرکت کی دعوت۔