تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مرکزی وفد کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مرکزی وفد کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

شیر شاہ ملتان:

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے ملتان پہنچ گئے مرکزی ڈپٹی سیکرٹرین جنرل جناب مصور نقوی، مرکزی سکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزدہ، صدر جنوبی پنجاب مولانا عامر عباس ہمدانی نے کابینہ اراکین اس موقع پر موجود تھے مرکزی سیکرٹری جنرل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا سیلاب متاثرین سے ملاقات کی

۔

۔

۔۔