اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت
اسلام آباد : علامہ ساجد نقوی کااسلام آباد خود کش دھماکے کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد :دہشتگردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کو یقینی بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی
اسلام آباد :علامہ ساجد نقوی کا سوگوار خانواد وںسے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
اسلام آباد :علامہ ساجد نقوی کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ،طبی امداد کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد :شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
اسلام آباد : ہمیں متحد ہوکر ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ، علامہ ساجد نقوی
اسلام آباد : حقائق کو منظر عام پر لانے اور شر پسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ،علامہ ساجد نقوی