تازه خبریں

اسلامی تحریک گلگت کے نظریاتی رکن طفیل مصطفی انتقال کرگئے

اسلامی تحریک گلگت کے نظریاتی رکن طفیل مصطفی انتقال کرگئے

جعفریہ پریس پاکستان : اسلامی تحریک گلگت کے نظریاتی رکن طفیل مصطفیٰ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے ان کی نمازہ جنازہ میں کارکنان سمیت عوام و اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے طفیل مصطفی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور اہل خانہ سے تعزیت کی