تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اسلامی تحریک اسکردو کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اسلامی تحریک اسکردو کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک ضلع اسکردو کے وفد کی ملاقات ہوئی

راولپنڈی( 29، 30 اکتوبر 2025.ء) قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان حضرتِ ایت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ سے اسلامی تحریک ضلع سکردو کے وفد کی دو روزہ تفصیلی ملاقات، وفد میں ضلع سکردو کے صدر مولانا سید حسن حسینی فلسفی، سٹی صدر سکردو اخوند محمد حسین حکیمی، مولانا سید محمد علی موسوی اور شبیر حسین حافظی شامل تھے اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ موجود رہے