تازه خبریں

راولپنڈی میں قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ اشفاق وحیدی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ اشفاق وحیدی کی ملاقات

راولپنڈی ۔ سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی نے ملاقات کی عزاداری امام حسینؑ زائرین کے مسائل سمیت مختلف امور میں قائد محترم سے گفتگو ہوئی قائد محترم نے گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔