تازه خبریں

ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن

ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن

محمد البخیتی نے کہا کہ صیہونی حکومت کی یہ جارحیتیں تل ابیب کی بے بسی کو ظاہر کرتی ہیں لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی۔ محمد البخیتی نے کہا کہ آج غزہ کی حمایت ہی صحیح موقف ہے اور یہ حمایت کسی بھی قیمت پر جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ یمن دنیا کے تمام حریت پسندوں کی جناب سے صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ محمد البخیتی نے کہا کہ یمن کی کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس سے یمن کے اندرونی اتحاد پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا