تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کی سیاسی سیل کا اجلاس

جعفریہ پریس راولپنڈی اسلامی تحریک پاکستان کی سیاسی سیل کا اہم اجلاس امام بارگاہ زنیبیہ چکڑی روڈ پر قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان اور علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکریٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس کے فیصلہ جات کا اعلان کل کیا جاےگا