تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

اسلام آباد:

اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اہم اجلاس جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی کی سرپرستی میں منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی ، مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، و علامہ رمضان توقیر ، علامہ سبطین سبزواری ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ ، سید الطاف شاہ کاظمی سمیت ملک بھر سے تنظیمی شخصیات نے شرکت کی موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ جات کئے گئے

ـــــ