افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
واقعہ صوبہ لغمان میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب سے واپسی پرایک گاڑی دھماکہ خیز مواد کے زد میں آ گئی۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔