تازه خبریں

اسلام آباد انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی تقریب میں خصوصی شرکت

انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی تقریب میں خصوصی شرکت سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ اس تقریب میں شیعہ علماء  کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی بھی شریک تھےتقریب میں دیگر مکاتب کے علماء سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی

مزید تصاویر دیکھیں کلک کریں