تازه خبریں

اپریل میں متحدہ مجلس عمل کا ملک گیر کنوشن ہوگا

اپریل میں متحدہ مجلس عمل کےصوبائی اور ضلعی عہدے داروں کا انتخاب مکمل اور ان عہدیداران کا ملک گیرکنونشن منعقد کریں گے
ڈپٹی سکریٹری متحدہ مجلس عمل پاکستان علامہ عارف واحدی و سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اس بات کا اعلان باہمی ملاقات میں کیا اس موقع پر دیگر شخصیات بجی موجود تھیں