گلگت:جعفریہ پریس
شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے اجتماع سے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری شیخ مرزا علی نے خطاب کیا
مرکزی امام بارہ گاہ کلاں نگرل میں شہید ولایت سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء کی 14وی برسی میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کےجنرل سیکریٹری آغا شیخ مرزا علی نے شرکت کی
. مومنین کی کثیر تعداد شریک..