تازه خبریں

شیعہ علما کونسل پاکستان کا لاہور بیدیاں روڈ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

راولپنڈی : شیعہ علما کونسل پاکستان  کا لاہور بیدیاں روڈ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔  
بم دھماکے میں ملوث اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔علامہ عارف واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان