تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کا نمائندہ وفد صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کے قیادت میں ہری پور پہنچ گیا۔

شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کا نمائندہ وفد صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کے قیادت میں ہری پور پہنچ گیا۔ وفد کا استقبال صوبائی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر لیاقت علی کاظمی و دیگر کارکنان نے کیا۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکریٹری مظفر علی آخونزادہ ، صوبائی سیکریٹری مالیات میر غلام مرتضی ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات سید مرتضی علی شاہ ، ممبر سیاسی سیل اقتدار علی آخونزادہ اور صدر تحصیل کوہاٹ محمد اشرف آغا موجود ہیں۔ تنظیمی امور پر غور و فکر جاری ۔