تازه خبریں

علامہ عارف حسین واحدی کی علامہ سید تقی شاہ نقوی سے ان کے فرزند کے انتقال پر تعزیت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف حسین واحدی کی علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی سے ان کے بیٹے کی وفات پرتعزیت لواحقین کے لئے صبر کی دعا