جعفریہ پریس لاہور مارچ 2017 قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت الله سی ساجد علی نقوی لاہور جامعۃ المنتظر پہنچے جہاں پر مرحوم علامہ صفدر حسین نجفی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اس موقع پر آیت اللہ محسن نجفی،آیت اللہ ریاض حسین نجفی،آیت اللہ شیخ محمد حسین ڈھکو سمیت ملک بھر کے جید و بزرگ علماء کرام ہمراہ تھے بعد از وفاق المدارس شیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت اس موقع پر ملک بھر سے مدارس کے پرنسپلز شریک تھے بعد از اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کی ملاقات ہوئی اور مختلف امور پر رہنمائی لی،
مجع اہلیبیت پاکستان کا اجلاس جامعۃ المتظر لاہور میں منعقد ہوا جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پرآیت اللہ حاٖفظ ریاض نجفی،ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ رمضان توقیر،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی،قاضی نیاز نقوی و دیگر اراکین مجمع اہلبیت موجود تھے
بعد از اجلاس مجع اہلیبیت پاکستان جعفریہ اسٹووڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا اجلاس جامعۃ المتظر لاہور میں منعقد ہوا جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر مجلس نظارت کے اراکین بھی موجود تھے اس موقع پر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سکٹری جرنل علامہ عارف حسین واحدی،ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ رمضان توقیر،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، علامہ سبطین سبزواری بردار زاہد علی اخوندزادہ جعفریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر بھی موجود تھے
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت اس موقع پر آیت اللہ ریاض حیسن نجفی،آیت اللہ شیخ محسن نجفی،ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی سمیت بزرگ علماء کرام شریک تھے