تازه خبریں

لاہور : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کی جامعۃ المنتظر آمد بزرگ علماء سے ملاقات کی

لاہور:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے جامعۂ آلمنتظر میں حضرت آیۂ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی ،علامہ محمد افضل حیدری صاحب بھی موجود تھے،اھم دینی اور ملی امور پر مشاورت کی اور ان سے راھنمائی لی،مرحوم مولانا سید امیر حسین نقوی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی اور تعزیت کی-