تازه خبریں

مسجد البحر میں فلسطینیوں کی آذان ۔ ویڈیو

مقبوضہ فلسطین میں طبریہ نامی ساحلی علاقے میں واقع ’’مسجد البحر‘‘ میں فلسطینی باشندوں نے جاکر اذان دی۔ اس مسجد پر صیہونی غاصبوں کی غلیظ نظر ہے اور وہ اسے ہتھیا کر میوزیم اور یہودی عبادتگاہ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔