ملتان 23اپریل2018
جعفریہ پریس : سینئر رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی کی وفد کے ہمراہ سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ان کے بہنوئی اور سجادہ نشین دربار موسی پاک شہید مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی وفد میں شیعہ علماء کونسل/اسلامی تحریک پاکستان کے مقامی و ضلعی عہداران شریک تھے