تازه خبریں

موصل ، فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی جاری

موصل ، فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی جاری

عراقی فوج کا ٘مغربی موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے مرکز کا محاصرہ جاری ہے۔
فوج اور جنگجووں کے درمیان شدید لڑائی کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے داعش کے اسلحہ گودام پر قبضہ کر کے وہاں سے ایک ہزار راکٹ اور کیمیائی مواد بھی برآمد کر لیا۔اطلاعات کے مطابق داعش کے اکثر جنگجو موصل چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں لیکن سنائپرز کی مزاحمت کے باعث عراقی فوج ابھی تک مرکز میں داخل ہونے سے قاصر ہے۔