تازه خبریں

مولانا سید مہدی حسین شاہ کی نمازہ جنازہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

مولانا سید مہدی حسین شاہ (چیف اکاوٗنٹنٹ جامعۃ الننتظر  کی نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ پرنسپل حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر نے پڑھائی مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت دعا ہے خداوند متعال مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)