تازه خبریں

نو منتخب مرکزی صدر جعفریہاسٹوڈنٹس آرگنائزیشن برادر حسن عباس کی وفد کے ہمراہ میو ہسپتال لاھور آمد

لاہور
نو منتخب مرکزی صدر برادر حسن عباس کی وفد کے ہمراہ میو ہسپتال لاھور آمد
مرکزی اطلاعات سیکرٹری برادر علی رضا بٹ کی عیادت
وفد میں ڈویژنل صدر لاھور برادر فخر عباس ڈویژنل اطلاعات سیکرٹری سرگودھا برادر حیدر بھائی بھی شامل